اسلام ون: دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے ایک جامع، مکمل اور فری اینڈرائڈ ایپ جس میں آپ حاصل کر سکتے ہیں: * قرآن مجید کے مستند لفظی و بامحاورہ تراجم اور تفاسیر * بہترین قرأ کی آواز میں تلاوتِ قرآن * مستند اور صحیح ترین کتبِ احادیث * جامع سیرت النبی ﷺ اور سیرت الصحابہ کرامؓ * جامع اور مکمل اسلامی تاریخ * روزمرہ کے فقہی مسائل کی معلومات * صبح و شام کے اذکار، سنتیں اور مسنون دعائیں * نماز کے اوقات اور سمتِ قبلہ * اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ۔۔۔ الحمد للہ، بہت سے منفرد فیچرز، خوبصورت ڈیزائن اور سہولتِ استعمال کے ساتھ یہ ایک مکمل فی سبیل اللہ فری ایپ ہے جس میں اشتہارات نہیں دکھائے جاتے اور نہ ہی کسی قسم کے چارجز یا عطیات کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ اینڈرائڈ اپلیکیشن انسٹال کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں: http://play.google.com/store/apps/details?id=com.atq.quranemajeedapp.org.islamone

No comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *